ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

آہستہ کھانے سے ہاضمہ بہتر اور ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے، ماہرین

ماہرین نے بتایا ہے کہ کھانے کو آہستہ اور چبا چبا کر کھانے سے نہ صرف ہاضمہ بہتر ہوتا ہے بلکہ ذہنی تناؤ بھی کم ہوتا ہے۔ تیز رفتاری سے کھانے پر پیٹ پھولنے، بدہضمی اور سینے کی جلن کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جبکہ آہستہ کھانے سے خوراک آسانی سے ہضم ہوتی ہے اور معدے اور دماغ کے درمیان رابطہ بہتر رہتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کھانے کے دوران کم از کم 15 سے 20 منٹ دیں تاکہ پیٹ بھرنے کے سگنل دماغ تک پہنچ سکیں، اس سے زیادہ کھانے اور کیلوریز کی زیادتی سے بچا جا سکتا ہے۔ روزانہ کھانے کے لیے 30 منٹ مختص کرنے سے خوراک کا ذائقہ بہتر محسوس ہوتا ہے اور غذائی اجزاء کی جذب بھی موثر ہوتی ہے۔