ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

سری لنکا کرکٹ میں بڑی تبدیلی متوقع، شامی سلوا مستعفی ہونے کو تیار

سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کے رواں ہفتے استعفے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی بھی ان کے ساتھ مستعفی ہو سکتی ہے، جس کے بعد عبوری انتظامیہ معاملات سنبھالے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت میں تبدیلی کے لیے نئے نام بھی زیر غور ہیں۔