ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ٹرمپ کو درپیش سیکیورٹی خطرات، حملوں کی تفصیل سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر سیکیورٹی خطرات کا سامنا رہا، جبکہ ماضی میں بھی ان پر کئی مبینہ حملوں کی کوششیں ہو چکی ہیں۔ پنسلوانیا، فلوریڈا اور نیویارک سمیت مختلف مقامات پر پیش آنے والے واقعات کے بعد ان کی سیکیورٹی مزید سخت کی گئی۔ تازہ واقعے کے بعد ایک بار پھر ٹرمپ کی حفاظت اور سیکیورٹی انتظامات موضوعِ بحث بن گئے۔