ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ویگن ڈائیٹ اپنانے والے افراد وٹامن بی12 کی کمی کے خطرے میں: ماہرین کی وارننگ

ویگن ڈائیٹ صحت اور وزن کے لیے مقبول ہو رہی ہے، مگر ماہرین غذائیت خبردار کر رہے ہیں کہ اگر یہ غذا صحیح طریقے سے ترتیب نہ دی جائے تو وٹامن بی 12 کی کمی ہو سکتی ہے۔
وٹامن بی 12 زیادہ تر گوشت، مچھلی، انڈے اور دودھ میں پایا جاتا ہے، جبکہ پودوں میں یہ انسانی جسم کے لیے مؤثر شکل میں موجود نہیں ہوتا۔ اس کی کمی سے تھکن، خون کی کمی یادداشت کی کمزوری اعصابی مسائل اور ہاتھ پاؤں کا سن ہونا جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ طویل کمی سے دائمی اعصابی نقصان بھی ممکن ہے۔
ماہرین کے مطابق وٹامن بی 12 سپلیمنٹ لینا ضروری ہے، جیسے روزانہ 50-100 مائیکرو گرام یا ہفتے میں ایک بار 2000 مائیکروگرام فورٹیفائیڈ پلانٹ ملک نیوٹریشنل ایسٹ اور فورٹیفائیڈ سیریلز بھی مددگار ہو سکتے ہیں، لیکن سپلیمنٹ سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔
خاص طور پر نئی ویگن ڈائیٹ اپنانے والے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین 60 سال سے زائد افراد اور میٹغار من لینے والے افراد محتاط رہیں۔ مناسب سپلیمنٹ اور بلڈ ٹیسٹ سے وٹامن بی 12 کی کمی کو آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے۔