کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 22 پیسے سستا ہو کر 283 روپے پر آ گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے کم ہو کر 286 روپے کا ہو گیا۔ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔

