ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور میں کارروائی، بڑی مقدار میں مضرِ صحت اشیاء تلف

لاہور کے علاقوں کاہنہ نو اور سندر روڈ پر چھاپوں کے دوران 1 ہزار 400 کلو زائد المعیاد منجمد گوشت ضائع کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق مزید 900 کلو چنے کی دال، 80 کلو بیسن، 100 کلو مکئی، ایک چکی اور وزن کرنے والا کانٹا بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

محکمہ خوراک کے سربراہ نے بتایا کہ غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ بیسن تیار کرنے پر چکی کی پیداوار روک دی گئی، جبکہ بیسن میں مکئی کا آٹا ملانے پر متعلقہ یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔