ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

کراچی میں آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے موسم گرم ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

شہر اور گردونواح میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باعث ہوا میں نمی بڑھے گی، جس سے بعض علاقوں میں ہلکی دھند بھی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ تاہم فی الحال بارش کی کوئی توقع نہیں ہے۔

ادھر ملک کے بالائی حصوں میں فروری کے اختتام اور مارچ کے آغاز پر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔