ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں ایک تقریب کے دوران ان کے مداح نے قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا۔

تقریب میں مداحوں سے ملاقات کے دوران ایک شخص نے اداکارہ کو بتایا کہ ان کی گفتگو میں “ان شاء اللہ” کہنے سے متاثر ہو کر وہ یہ تحفہ دینا چاہتا تھا۔ این ہیتھاوے نے مسکرا کر تحفہ قبول کیا اور مداح کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔

اس سے قبل ان کی ایک انٹرویو ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں ان کے الفاظ نے سوشل میڈیا پر خاص توجہ حاصل کی تھی۔