ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا عذاب

شدید گرمی کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں بغیر اعلان بجلی کی بندش شروع ہو گئی۔ شہری علاقوں میں کئی گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں اس سے زیادہ دورانیے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جبکہ ٹرانسفارمر خرابی جیسے مسائل نے بھی صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔
لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی سپلائی بہتر ہوتے ہی لوڈشیڈنگ میں کمی کر دی جائے گی۔