ذات صلة

جمع

احسن رمضان انڈر 21 ورلڈ اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی کیوئسٹ احسن رمضان نے عالمی انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ انہوں نے پری کوارٹر فائنل میں ہم وطن حسنین اختر کو 1-4 سے شکست دی۔

اس کے ساتھ ساتھ احسن رمضان اور شاہد آفتاب نے ورلڈ 6 ریڈ چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں بھی رسائی حاصل کر لی ہے۔