ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

خواب کی تعبیر: عازمین حج کی خدمت میں مصروف سعودی جڑواں بہنیں

سعودی ہلال الاحمر کی رضاکار ٹیم میں خدمات انجام دینے والی جڑواں بہنیں امجاد العمری اور امواج العمری عازمین حج کی مدد کر کے انسانیت کی خدمت کی ایک خوبصورت مثال بن گئی ہیں۔

دونوں بہنوں کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی دوسروں کی مدد کا جذبہ ان کی شخصیت کا حصہ رہا ہے، جس نے انہیں رضاکارانہ خدمات کی طرف راغب کیا۔

امواج العمری کے مطابق وہ ابتدائی طبی امداد اور فیلڈ ٹریننگ کے ذریعے اب دیگر رضاکاروں کو بھی تربیت دے رہی ہیں، جبکہ ان کی بہن امجاد العمری ہلال الاحمر میں بطور ٹرینر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

دونوں بہنوں کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی خدمت کے دوران انہیں جو روحانی خوشی اور سکون ملتا ہے وہ ان کی تمام تھکن کو ختم کر دیتا ہے۔