ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

مشرق وسطیٰ پر بات چیت: وزیراعظم سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف سے انتونیو کوسٹا نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی استحکام کے لیے مسلسل سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا اور باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔