ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

آسٹریلیا سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ دونوں کھلاڑی اس وقت ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق دونوں کرکٹرز کی بحالی کا عمل میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں جاری ہے، جبکہ ٹیم کے اسکواڈ اور فٹنس سے متعلق مزید اپ ڈیٹس جلد جاری کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔