ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ایران کا سخت مؤقف: تیل کی منڈی سب کیلئے یا کسی کیلئے نہیں

ایرانی نائب صدر رضا عارف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندیاں برقرار رہیں تو اس کے اثرات عالمی سطح پر محسوس کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی آزاد منڈی یا تو سب کے لیے ہونی چاہیے یا پھر کسی کے لیے نہیں، جبکہ آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کو بھی مفت نہیں سمجھا جا سکتا۔

ان کے مطابق اگر ایران پر دباؤ جاری رہا تو دنیا کو توانائی کی قیمتوں میں عدم استحکام اور ممکنہ اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔