ذات صلة

جمع

مکہ میں نایاب قرآنی نسخے کی نمائش، زائرین کی دلچسپی میں اضافہ

مکہ مکرمہ کے حِرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

وادیِ توارن: حائل کا تاریخی اور دلکش سیاحتی مقام

حائل ریجن میں واقع وادیِ توارن اپنی قدرتی خوبصورتی...

آسمان میں دلکش فلکی منظر: چاند اور ثریا کا حسین ملاپ

مملکت کے آسمانوں میں گزشتہ شام ایک خوبصورت فلکی...

شبیر جان اور بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شبیر جان کی اپنی بیٹی یشمیرہ جان...

بہروز سبزواری کا پوڈکاسٹرز پر تنقید، آمدن پر سوالات

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حالیہ انٹرویو...

خطے کی صورتحال پر سفارتی رابطے، اہم ممالک میں مشاورت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

اسی دوران اسحاق ڈار کا انیتا آنند سے بھی رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔