ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی میں میٹرک امتحانات: نویں جماعت کا انگلش پیپر پھر لیک

کراچی میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ امتحان سے کچھ دیر پہلے ہی سوشل میڈیا پر جواب سمیت سامنے آ گیا۔

امتحانی نظام کی شفافیت سے متعلق دعوے ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئے ہیں، کیونکہ اس سے پہلے بھی مختلف مضامین کے پرچے وقت سے پہلے لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے، تاہم مسلسل لیک ہونے والے پرچوں نے انتظامات پر سنجیدہ خدشات پیدا کر دیے ہیں۔