ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

افغانستان میں ہزاروں دہشتگردوں کی موجودگی پر روس کی تشویش

روس کے سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں جن کا تعلق بیس سے زائد گروہوں سے بتایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ عناصر افغانستان میں آزادانہ طور پر سرگرم ہیں، جس کے باعث خطے میں سلامتی کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

روسی عہدیدار نے دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان اب بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔