ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ٹرمپ اور شی جن پنگ نے تعلقات مضبوط رکھنے پر زور دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو دنیا کا اہم ترین رشتہ قرار دیتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

چینی صدر نے کہا کہ امریکا اور چین کو اپنے تعلقات خراب نہیں ہونے دینے چاہییں کیونکہ دنیا کے امن اور استحکام کی بڑی ذمہ داری دونوں ممالک پر عائد ہوتی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مستقبل میں مزید بہتر ہوں گے اور باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

ملاقات میں تجارت، تائیوان، ایران اور آبنائے ہرمز کی صورتحال سمیت اہم عالمی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی۔