ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

تحقیق: دانتوں کی صحت طویل عمر کے لیے اہم اشارہ

جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق انسان کے دانتوں کی صحت اس کی عمر اور طویل زندگی کے امکانات کا اہم اشارہ دیتی ہے۔ تحقیق میں 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 1.9 لاکھ افراد کا طبی اور دانتوں کا جائزہ لیا گیا، اور ہر دانت کو صحت مند فلنگ شده خراب یا غائب کے طور پر درجہ بندی کیا گیا۔
نتائج کے مطابق جن افراد کے دانت صحت مند یا بروقت علاج شده تھے، ان میں موت کا خطرہ کم پایا گیا، جبکہ خراب یا زیادہ غائب دانت والے افراد میں جلد موت کا امکان زیادہ تھا۔ محققین نے بتایا کہ دانتوں کی بروقت مرمت نہ صرف جسمانی صحت بہتر بناتی ہے بلکہ سوزش اور غذائی کمی کے خطرات بھی کم کرتی ہے۔