ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم شادی کی تقریبات میں کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم شادیوں اور نجی تقریبات میں اپنی پرفارمنس کے لیے بھاری معاوضے وصول کرتے ہیں۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، راحت فتح علی خان ایک شادی میں پرفارم کرنے کے لیے تقریباً ایک کروڑ روپے سے زائد فیس لیتے ہیں، اور اگر پرفارمنس کسی دوسرے شہر یا بیرون ملک ہو تو یہ رقم بڑھ جاتی ہے۔
دوسری جانب عاطف اسلم پہلے شادیوں میں کم نظر آتے تھے، لیکن اب وہ بھی تقریبات میں پرفارم کرنے کے لیے دو کروڑ روپے یا اس سے زیادہ وصول کرتے ہیں۔ لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اگر پرفارم کریں تو ان کا معاوضہ تقریباً 60 سے 70 ہزار ڈالر کے درمیان ہوتا ہے۔