ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

لاہور میں کرکٹ انفراسٹرکچر کی بڑی اپ گریڈیشن کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں واقع ایل سی سی اے گراؤنڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے تعمیراتی کمپنیوں کو با قاعده اشتہار کے ذریعے منصوبوں میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے، جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری رکھی گئی ہے۔
منصوبے کے تحت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کے لیے جدید رہائشی کمروں، تربیتی سہولیات اور انتظامی بلاکس کو بہتر بنایا جائے گا۔ اسی طرح ایل سی سی اے گراؤنڈ کو بھی عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا، جسے اوول گراؤنڈ کے طرز پر ڈیزائن کرنے کی منظوری پہلے ہی دی جا چکی ہے۔