ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سندھ میں ایچ آئی وی کے کیسز میں اضافہ، 329 بچے متاثر

سندھ میں رواں سال کے دوران ایچ آئی وی کے 894 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 329 بچے بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ بچوں میں 188 لڑکے اور 141 لڑکیاں ہیں۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ اوسطاً 3 سے 4 نئے بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہو رہی ہے۔ حکام کے مطابق جنوری میں 294، فروری میں 324 اور مارچ میں 276 کیسز رپورٹ ہوئے، جو مجموعی طور پر 2026 کے ابتدائی تین ماہ کے اعداد و شمار ہیں