ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

خراب موسم کے باعث فضائی نظام درہم برہم، متعدد پروازیں متاثر

ملک بھر میں خراب موسم نے فضائی آمدورفت کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں کئی پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر صورتحال زیادہ خراب رہی جہاں کچھ پروازوں کو اسلام آباد منتقل کرنا پڑا۔ قومی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی متعدد پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ نہ ہو سکیں، خاص طور پر شمالی علاقوں اور بڑے شہروں کی پروازیں متاثر ہوئیں۔ اسلام آباد کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مسافروں کو تاخیر اور منسوخی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔