ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ڈونلڈ ٹرمپ نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایران سے متعلق مؤقف پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پوپ لیو جرائم کے معاملے میں کمزور اور خارجہ پالیسی میں غیر مؤثر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسے پوپ کو پسند نہیں کرتے جو ایران کے جوہری ہتھیار رکھنے یا امریکا کے اقدامات پر تنقید کو درست سمجھتا ہو۔ بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو میں بھی انہوں نے واضح کیا کہ وہ پوپ لیو کے مداح نہیں ہیں۔