ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ہنگو میں پولیس وین پر حملہ، 4 اہلکار زخمی

ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔