ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ متاثر

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم اپر کوستان کے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہو گئیں جس سے گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

حکام کے مطابق سڑکوں کی بحالی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ راستے بند ہونے کی وجہ سے سیکڑوں مسافر اور مال بردار گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنس گئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ راستے میں پھنسے تقریباً 60 مسافروں کو محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔