ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کراچی میں گیس شیڈول پر عمل نہ ہونے سے شہری مشکلات کا شکار

کراچی میں گیس کی فراہمی کے مقررہ اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث شہری شدید پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ شکایات کے مطابق کئی علاقوں میں گیس مقررہ وقت سے تاخیر سے بحال کی جاتی ہے اور بعض مقامات پر طے شدہ وقت سے پہلے ہی بند کر دی جاتی ہے۔

متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ صبح کے اوقات میں گیس نہ ملنے سے ناشتے اور دیگر گھریلو امور متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ متعدد افراد بغیر ناشتہ کیے دفاتر جانے پر مجبور ہیں۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس فراہمی کے اعلان کردہ شیڈول پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔