ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

تھرپارکر میں اونٹنی پر مبینہ تشدد، ایک آنکھ ضائع ہو گئی

تھرپارکر میں چارہ کھانے کے تنازع پر ایک اونٹنی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔

پولیس نے اونٹنی کے مالک کی شکایت پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ دو ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق جانور کو کئی روز تک باندھ کر رکھا گیا اور مناسب خوراک و پانی سے بھی محروم رکھا گیا۔

واقعے کے بعد لائیو اسٹاک حکام نے متاثرہ جانور کا معائنہ کیا اور بتایا کہ اس کے زخموں کا علاج جاری ہے، تاہم ایک آنکھ کو بچانا ممکن نہیں رہا۔