ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

پنجاب کی خواتین کیلئے ’شی تھریڈز پروگرام‘، 310 ملین روپے مختص

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تحت شروع کیے گئے ’شی تھریڈز پروگرام‘ کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد خواتین کو فنی تربیت فراہم کر کے انہیں روزگار کے بہتر مواقع دینا ہے۔

حکام کے مطابق پروگرام میں شامل خواتین کو 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی دیا جائے گا۔ پنجاب کے دیہی علاقوں سے 18 سے 45 سال عمر کی مڈل پاس خواتین اس پروگرام میں شرکت کی اہل ہوں گی۔

اس منصوبے کے تحت ٹیکسٹائل شعبے سے متعلق مختلف تربیتی کورسز لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں جاری ہیں۔