ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سلمان خان کی پوسٹس کے بعد تنہائی پر ورون دھون کا اظہارِ خیال

بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے سپر اسٹار سلمان خان کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹس کے بعد ان کی تنہائی اور شہرت کے دباؤ پر گفتگو کی ہے۔ ایک انٹرویو میں ورون دھون نے کہا کہ غیر معمولی شہرت اکثر انسان کو جذباتی طور پر تنہائی اور دباؤ کا شکار بنا دیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ خود کو حقیقی انداز میں پیش کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور مصنوعی شخصیت اپنانے سے گریز کرتے ہیں، کیونکہ ایسا رویہ ذہنی دباؤ کا باعث بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان کی حالیہ رات گئے کی گئی پوسٹس اور پراسرار کیپشنز نے مداحوں کی توجہ حاصل کی ہے، جنہیں ان کی ذاتی اور جذباتی کیفیت سے جوڑا جا رہا ہے۔