ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ملک بھر میں بارش و ژالہ باری، حادثات اور مشکلات میں اضافہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں چمن، پشین، مسلم باغ اور زیارت میں بارش اور ژالہ باری ہوئی، جبکہ گلستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کئی مقامات پر بجلی گرنے سے مویشی بھی ہلاک ہوئے اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

بارش کے باعث متعدد سڑکیں اور شاہراہیں بند ہو گئیں جس سے آمدورفت متاثر ہوئی۔ وادی کاغان میں مسلسل بارش کے سبب لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ پیدا ہوا، جس پر متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش اور بعض جگہوں پر ژالہ باری ہوئی، جبکہ خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں میں گرج چمک، بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔