ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پشاور میں گھریلو جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا، دو بھائی جان سے گئے

پشاور کے علاقے ناصر باغ میں معمولی تنازع سنگین سانحے میں تبدیل ہوگیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تلخ کلامی کے بعد پیش آیا، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے مبینہ طور پر اپنے والد کی ہدایت پر یہ اقدام کیا۔

واقعے کے بعد ملزم اور اس کا والد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔