ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

کامیاب حج سیزن پر سعودی قیادت کا اظہارِ تشکر

خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر داخلہ کو عیدالاضحی اور کامیاب حج سیزن کی مبارکباد کے جواب میں پیغام ارسال کیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ تمام اداروں کی مشترکہ کوششوں سے حج کا انعقاد کامیابی سے ممکن ہوا اور لاکھوں عازمین نے اطمینان کے ساتھ مناسک ادا کیے۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی وزیر داخلہ کو علیحدہ پیغام میں حج سیزن کی کامیابی پر مبارکباد دی اور حجاج کی خدمت میں شامل تمام اداروں کی کاوشوں کو سراہا۔