سعودی عرب کے نجران میں دستکار مٹی اور اینٹوں سے بنے روایتی گھروں کے منی ایچر ماڈلز تیار کر کے علاقے کی قدیم فنِ تعمیر اور ثقافتی شناخت کو اجاگر کر رہے ہیں۔
یہ باریک بینی سے تیار کیے گئے ماڈلز دروازے، کھڑکیاں اور دیگر منفرد تعمیراتی فیچرز کی عکاسی کرتے ہیں، جو نجران کے تاریخی گھروں کی روایت اور مقامی ثقافت کو زندہ رکھتے ہیں۔

