ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

موٹر سائیکل سواروں کے لیے سبسڈی پر غور، سندھ حکومت کا عندیہ

سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کے مطابق حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ کن موٹر سائیکل سواروں کو سبسڈی دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے مختلف طریقوں پر کام جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگ پبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ استعمال کریں تو ایندھن کی بچت ممکن ہے، تاہم حکومت عام شہریوں، خاص طور پر دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنا چاہتی ہے۔

سعدیہ جاوید نے یہ بھی کہا کہ سبسڈی کی فراہمی کے لیے وفاق کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مدد دینے کی تجویز بھی سندھ حکومت کی جانب سے دی گئی ہے۔