ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

شارع فیصل پر ٹریفک قوانین مزید سخت

کراچی ٹریفک پولیس نے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آج سے ای چالان سسٹم نافذ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹر سائیکل، کار اور بس ڈرائیورز کو اپنی مخصوص لین میں سفر کرنا ہوگا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کو بہتر بنانا اور حادثات میں کمی لانا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں یہ نظام صرف شارع فیصل پر نافذ ہوگا، بعد میں شہر کی دیگر اہم سڑکوں تک بھی توسیع دی جائے گی۔