ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

حیدرآباد: جہیز کے دباؤ پر دلہن کی مبینہ خودکشی، تحقیقات شروع

بھارت کے شہر حیدرآباد میں 26 سالہ سافٹ ویئر انجینئر خاتون نے مبینہ طور پر جہیز کے لیے دباؤ اور گھریلو مسائل سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق خاتون یکم اپریل کو اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ان کی شادی رواں سال فروری میں ہوئی تھی اور یہ پسند کی شادی تھی، تاہم شادی کے بعد دونوں کے درمیان تنازعات بڑھ گئے تھے۔

اہلِ خانہ کا الزام ہے کہ شوہر کی جانب سے جہیز اور مالی مدد کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے اور مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔