ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

جدہ کا طیّبات میوزیم: سعودی ثقافتی ورثے کی عالمی سیاحتی منزل

جدہ میں واقع طیّبات میوزیم مکہ ریجن آنے والے زائرین اور سیاحوں کے لیے ثقافتی اور تعلیمی اہمیت کا حامل ہے۔ اس میوزیم میں تقریباً 365 کمرے ہیں، جن میں سعودی کلچرل وِنگ بھی شامل ہے، جہاں مملکت کے لباس، دستکاری اور دیگر ثقافتی نوادرات دکھائے جاتے ہیں۔

یہ میوزیم اسلامی دنیا میں سب سے بڑا عجائب گھر ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سیاحوں اور طلبا کے تجربے کو بامعانی اور دلچسپ بناتا ہے۔ یہاں نمائشوں، ورکشاپس اور تعلیمی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے، جبکہ محققین اور تاریخ کے شوقین افراد کے لیے نایاب نوادرات بھی موجود ہیں۔