ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ملائیشیا بیڈمنٹن چیمپئن شپ: ثروت فاطمہ کے دو گولڈ میڈلز

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں ہونے والی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔

ثروت فاطمہ کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور کھیل سے محبت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والد اور پاک فوج کے تعاون کو دیا، جنہوں نے ہر مرحلے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

انہوں نے مستقبل میں پاک فوج کا حصہ بن کر ملک کا نام مزید روشن کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی، جبکہ ان کی اس کامیابی کو ملک بھر میں سراہا جا رہا ہے۔