ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سدھو موسے والا کا اے آئی ٹور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے تین سال بعد ان کے اے آئی ٹور کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹور کا نام “سائنڈ ٹو گاڈ” ہے اور اس میں موسے والا کا ڈیجیٹل کردار پیش کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق اے آئی کی مدد سے تیار کردہ یہ پرفارمنس امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، بھارت، برطانیہ، آسٹریلیا اور پاکستان میں بھی پیش کی جائے گی، جس سے مداحوں میں جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔