ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

امریکی طیارہ بردار جہاز مرمت کیلئے یونان منتقل

امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز USS Gerald R. Ford بحیرۂ احمر سے روانہ ہو کر مرمت کیلئے یونان جا رہا ہے، جہاں سوڈا بے میں اس کی بحالی کا کام کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق جہاز آئندہ 2 سے 3 ہفتوں تک آپریشنل نہیں رہے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جہاز میں لگنے والی آگ سے رہائشی حصوں کو نقصان پہنچا اور متعدد بستر تباہ ہو گئے، جبکہ واقعے میں دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ تاہم انجن محفوظ رہا اور جہاز کے بڑے نظام متاثر نہیں ہوئے۔