ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور ہائیکورٹ میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت عدالتی اوقات میں تبدیلی

قومی کفایت شعاری پالیسی کے تحت لاہور ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں نئے شیڈول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق عدالتی کام اب ہفتے میں چار دن ہو گا۔ آج سے عدالتوں میں تعطیل رہے گی اور لاہور ہائیکورٹ کے تمام علاقائی بینچز میں سماعت نہیں ہو گی۔ ماتحت عدالتوں میں صرف اہم نوعیت کے مقدمات سنے جائیں گے جبکہ کیسز جمع کروانے کے لیے ارجنٹ سیل محدود عملے کے ساتھ کھلا رہے گا۔