ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

بلوچستان میں کفایت شعاری کے تحت سرکاری دفاتر کے اوقات میں تبدیلی

حکومتِ بلوچستان نے اخراجات کم کرنے کے لیے سرکاری دفاتر میں ہفتے میں تین دن تعطیل کا فیصلہ نافذ کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے، جبکہ کام صرف پیر سے جمعرات تک جاری رہے گا۔ بعض سرکاری دفاتر نے اس فیصلے پر عمل کرتے ہوئے جمعے کے روز کام بند رکھا۔