ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ساہیوال میں نئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کا منصوبہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ساہیوال میں نئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے لئے موزوں زمین کے انتخاب کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ ساہیوال کی موجودہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ مکمل طور پر آباد ہو چکی ہے جہاں فلور ملز، رائس ملز، آٹو موبائل، ڈیری اور فوڈ مصنوعات سمیت مختلف صنعتیں قائم ہیں۔ صنعتکاروں کی بڑھتی ہوئی طلب اور صنعتی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے ساہیوال میں نئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔