ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی ویمن فٹبالرز کی تعداد 7 ہو گئی

آسٹریلیا کے وزیر داخلہ ٹونی برک نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی ویمن فٹبال اسکواڈ کی مزید دو اراکین نے بھی آسٹریلیا میں پناہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ان میں ایک کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کی ایک رکن شامل ہیں۔

اس کے بعد آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ ٹونی برک کے مطابق تمام کھلاڑی آسٹریلیا میں محفوظ ہیں اور انہیں انسانیت کی بنیاد پر ویزا جاری کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب آسٹریلوی فٹبال کلب برسبین رور نے ان کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں کھیلنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ جبکہ ایرانی ویمن فٹبال اسکواڈ کے باقی اراکین آسٹریلیا سے ملائیشیا کے راستے ایران واپس روانہ ہو گئے ہیں۔