ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کے جرمانے کا فیصلہ مؤخر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی کرکٹرز پر 50 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز سامنے آئی تھی، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بورڈ مستقبل میں ناقص کارکردگی پر مالی کٹوتی کے امکانات پر غور کر رہا ہے اور عالمی سطح پر ٹیم کی پرفارمنس کے حوالے سے سخت فیصلوں پر بھی سوچ رہا ہے۔

پی سی بی کے چیئرمین نے کھلاڑیوں کو بہترین مراعات فراہم کرنے کے حامی رہنے کے ساتھ پی ایس ایل میں ڈرافٹ کی بجائے آکشن کا نظام بھی متعارف کروایا۔ باوجود اس کے، قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے اور ٹیم سُپر ایٹ مرحلے تک ہی پہنچ سکی۔