ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب پر ٹرمپ کا اظہارِ مایوسی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی قیادت خطے میں استحکام کے لیے مثبت قدم نہیں سمجھی جا سکتی۔

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کے بعد تہران کے پاس امریکا، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے خلاف استعمال کے لیے مؤثر ہتھیار طویل عرصے تک باقی نہیں رہیں گے۔

اس سے قبل ٹرمپ نے مجتبیٰ خامنہ ای کی نامزدگی پر کھل کر تبصرہ کرنے سے گریز کیا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ مشاورت سے کریں گے اور اس حوالے سے مناسب وقت پر فیصلہ کیا جائے گا۔