ذات صلة

جمع

گجرات کو کرپشن فری سیکرٹری مل گیا: چوہدری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے...

اوورسیز پاکستانیوں اور یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز Chaudhry Salik Hussain نے بیرونِ...

مدینہ میں معیار زندگی بڑھانے کے لیے واک ویز اور سائیکلنگ ٹریکس کی تعمیر

مدینہ ریجن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں معیار زندگی...

رمضان کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی آمد کا ریکارڈ

مکہ مکرمہ ومشاعر مقدسہ رائل کمیشن کے مطابق رمضان...

اوورسیز پاکستانیوں اور یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز Chaudhry Salik Hussain نے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند افراد اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستانیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے پر کام کر رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یورپی ممالک میں روزگار کے مزید مواقع فراہم کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وزیر اوورسیز کے مطابق حکومت کی کوشش ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور کاروباری افراد کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ وہ بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔