ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران درجنوں ملزمان گرفتار

کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پولیس مقابلوں کے دوران 47 زخمی ڈاکوؤں سمیت 63 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق شہر بھر میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1,234 سے زائد افراد کو مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران ملزمان سے 11 کلو سے زائد مختلف اقسام کی منشیات اور 111 غیر قانونی ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔