ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

تربت میں گرین پیپلز بس سروس شروع

بلوچستان کے شہر تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاؤس تربت میں بس چلا کر اس ٹرانسپورٹ منصوبے کا افتتاح کیا۔

حکام کے مطابق جدید سہولتوں سے لیس بسوں میں تقریباً 100 مسافروں کی گنجائش ہے اور ابتدائی مرحلے میں شہر میں 4 بسیں چلائی جا رہی ہیں جبکہ 18 بس اسٹیشن قائم کیے جا رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ اس سروس سے روزانہ 4500 سے زائد شہری فائدہ اٹھا سکیں گے اور خواتین کے لیے جلد پنک بس سروس بھی متعارف کرائی جائے گی۔